ہدایات

!مڈفلاپ استعمال کرنے کے لئے 100٪ مفت ہے، کسی بھی فیس یا ٹرانزیکشن کوسٹ کے بغیر

اس کو استعمال کرنا بہت آسان ہے
1. جس گیس اسٹیشن کو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں، اور "فیول کوڈ" حاصل کرنے کے لئے ٹیپ کریں۔
2. کیشئر کو اپنا فیول کوڈ دکھائیں، اور وہ آپ کے لیے فیول پمپ چلا دیں گے۔
3. اپنے گیس ٹینک کو بھریں۔
4. آپ سے، مڈفلاپ ایپلی کیشن کے ذریعہ، پیمینٹ میتھڈ کا طریقہ استعمال کرتے ہوۓ پیسوں کی ادائیگی وصول کی جاۓ گی۔*
5. مڈفلاپ سے آپ کو فوری طور پر ایک رسید ای میل کی جائے گی۔ مدفلاپ رسید ڈسکاؤنٹڈ ریٹ جو آپ سے وصول کیا گیا تھا ظاہر کرے گی، اور آپ نے کتنی رقم بچائی ہے وہ بھی۔ (گیس اسٹیشن سے ملنے والی رسید فیول کی اصل قیمت دکھائے گی)
*آپ اپنا کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ شامل کر کے، یا اپنے بینک اکاؤنٹ کو لینک کر کے اضافی 2 سینٹ فی گیلن بچا سکتے ہیں۔
دیگر اہم معلومات:
!ہم ہر ہفتے ایپلی کیشن میں نئے گیس اسٹیشن شامل کرتے ہیں
ہماری کسٹمر سروس 24/7 (سارا دن اور ساری رات) دستیاب ہے - ہم ہر کال اور میسج کا جواب دیتے ہیں۔

!مجھے امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے لئے کارآمد ثابت ہوئی ہے

مدفلاپ سپورٹ
888-885-3835